لاہور پریس کلب
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر فائزہ رعنا لاہور پریس کلب کے دورہ

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر فائزہ رعنا ، مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف ، لاہور کے صدر حسن رشید اور ڈاکٹر طارق بلوچ کو لاہور پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صدر ارشد انصاری ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد اور ممبر گورننگ باڈی عمران شیخ پھول پیش کر رہے ہیں




