اہم خبریںلاہور پریس کلب

پاک پتن آزاد میڈیا گروپ صحافیوں کا احتجاج،ٹھیکے دار ملک عرفان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

پاکپتن بیورو چیف سپر سیون نیوز(محمد ندیم،ایچ ڈی محمد طارق چوہان) کی رپورٹ کے مطابق
سپر سیون نیوز کے آفس نین سکھ لاھور کو ٹھیکیدار ملک عرفان کی جانب سے مسمار کئے جانے پر پاکپتن کے صحافی سراپا احتجاج
احتجاج میں آزاد میڈیا گروپ پاکپتن کے عہدے داران کی بھرپور شرکت
دوران احتجاج سانحہ نین سکھ لاھور افس سپر سیون نیوز کے حوالے سے احتجاج کرتے ھوئے صحافیوں نے کہا کہ اس سانحہ کی ناصرف ہم پرزور مذمت کرتے ہیں بلکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افس سیر سیون نیوز پر حلمہ آوار مجرموں کے خلاف جلد کاروائی عمل میں لا کر پاکستان میں آزادی صحافت کو فروغ کی داستان رقم کی جائے
مزید جانیئے پاکپتن سے بیورو چیف سپر سیون نیوز محمد طارق چوہان کی اس رپورٹ میں

https://www.facebook.com/share/v/19ZifXN9ch/?mibextid=wwXIfr

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button