پنجاب پولیس

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن علی اکبر چٹھہ کی سربراہی میں شہری رضوان کواغواء کےبعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور کرائم رپورٹر

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن علی اکبر چٹھہ کی سربراہی میں شہری رضوان کواغواء کےبعد قتل کرنے والے

ملزمان گرفتار

انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن محمد آصف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے اغواءکےبعد قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان میں منظور، عبداللہ اور عتیق شامل،انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون،

شہری رضوان کے اغواء کا مقدمہ اسکے بیٹےنے تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درج کروایا تھا،انچارج انویسٹی گیشن محمد آصف،

ملزمان نے شہری رضوان کو پیسوں کیلئے اغواء کیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن،

ملزمان نے شہری رضوان کو گلا دبا کر بے دردی سےقتل کر کے لاش کو زمین کھود کر دبا دیا،انچارج انویسٹی گیشن محمدآصف،

ملزمان کی نشاندہی پر مقتول رضوان کی نعش کو برآمد کر لیا،انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن،

اغواء کے بعد قتل کےملزمان کو جدید ٹیکنالوجی ،سی سی ٹی وی کیمروں اورآئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شہزادرفیق،

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری


Related Articles

3 Comments

  1. ماڈل ٹاؤن انچارج آصف خاں صاحب اور انکی ٹیم کو خراج تحسين پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ ایسے نوجوان آفیسرز ادارے کے ساتھ ساتھ قوم کی خدمات مزید بہتر کرنگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button