پنجاب پولیس

ساڑھے4کروڑ روپے کی نقب زنی کی واردات کے ملزمان گرفتار

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن مستی گیٹ محمد زبیر اور انچارج نولکھا محمد جاوید کی اپنی ٹیمز کے ہمراہ مشترکہ کارروائی،

مستی گیٹ کے علاقہ اعظم کلاتھ مارکیٹ میں ساڑھے 4کروڑ روپے کی نقب زنی کی واردات کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان نقب لگا دکان کے تالے توڑ کر چوری کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی محمد نوید

جرائم پیشہ اور سماج دشن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button