لاہور پریس کلب کے انتخابات میں ارشد انصاری13ویں بارصدر جبکہ زاہد عابد سیکرٹری منتخب

لاہور پریس کلب کے انتخابات میں ارشد انصاری13ویں بارصدر جبکہ زاہد عابد سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔
لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو الائنس نے15 میں سے(9) نشستیں جبکہ پائنیرز،پروگریسو،فرینڈز،ایمپرا گرینڈ الائنس نے(5) نشستیں جیتی ہیں۔گورننگ باڈی کی ایک سیٹ آزار امیدوار لے اڑا۔
(صدر)
ارشد انصاری۔۔
بابر ڈوگر۔۔
(سینئرنائب صدر)افضال طالب۔۔1123حافظ فیض احمد۔۔780(نائب صدر)صائمہ نواز۔۔980امجد عثمانی۔۔873علی جعفری۔۔61مسترد۔59(سیکرٹری)زاہد عابد۔۔904ذاہد شیروانی۔۔616جعفربن یار۔۔375منصور۔۔46(جوائنٹ سیکرٹری)عمران شیخ۔۔764مخدوم اطہرمحمود۔۔687
فرخ بٹ۔۔360ظہیر شیخ۔۔100(خزانچی)سالک نواز۔۔1163جواد رضوی۔۔692
(گورننگ باڈی)
1.مدثر شیخ۔۔825
2.سید بدر سعید۔۔678
3.خوجہ سرمد فرخ۔۔675
4.رانا شہزاد۔۔673
5.شاہدہ بٹ۔۔619
6.محبوب چوہدری۔۔605
7.شاکر محمود اعوان۔۔579
8.اسد محمود گُڈو۔۔576
9.الفت مغل۔۔574
لاہور پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ، پروگریسو الائنس نے میدان مار لیا ہے اور اوپر والی 6 ایگزیکٹو نشستوں میں سے 5 نشستوں،صدر، سینئر نائب صدر، سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری اور خزانچی پر کامیابی حاصل کی جبکہ پائنیرز، پروگریسو، فرینڈز، ایمپرا گرینڈ الائنس نے صرف ایک بڑی نشت نائب صدر پر کامیابی حاصل کی ہے۔گورننگ باڈی کی (9) نشستوں پر دونوں گروپوں کے چار چار ارکان کامیاب ہوئے ہیں۔
جرنلسٹ پروگریسیو الائنس کے الفت مغل،خواجہ سرمد فرخ، رانا شہزاد، شاہدہ بٹ،
پائنیرز،پروگریسو،فرینڈز،ایمپرا گرینڈ الائنس کے مدثر شیخ، محبوب چوہدری، بدر سعید، شاکر اعوان کامیاب ہوئے جبکہ ایک آزاد امیدوار کیمرہ مین اسد گڈو نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔




One Comment