لاہور پریس کلب

ہمارے پیارے دوست محمد نواز اف نونی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اپنے دوست کے درجات بلند اور جنت میں اعلی مقام کے لیے دعا کی اپیل

لاہور ملک محمد عباس سے
تمام دوست احباب کو اللہ کی رضا رکھتے ہوئے آگاہ کر رہے ہیں کہ ہمارے پیارے دوست محمد نواز اف نونی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون. گزشتہ روز محمد نواز کو دل میں درد ہونے پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ڈاکٹروں کے مطابق محمد نواز کو دل کی دھڑکن بند ہونے کی وجہ سے موت واقع ہوئی محمد نواز دو بچوں کا باپ تھا گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر ان کے دوستوں میں ملک محمد عباس رانا امجد اصف مغل محمد تنویر سہیل اسلم محمد خرم عتیق الرحمن نے مغفرت کی دعا کی اور اپنے دوست کے درجات بلند اور جنت میں اعلی مقام کے لیے دعا کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button