شوبز

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) معروف یوٹیوبر سعد عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈکی بھائی کو بیرون ملک جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لیا ہے۔ ملزم پر جوئے کی پرموشن کا الزام ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button