اہم خبریںسیاست

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی

مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ

پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ

9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے

نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button