پنجاب پولیس

اینٹی وہیکل سٹاف لاہور نےسال 2024 کے گیارہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

*اے وی ایل ایس نے گزشتہ 11ماہ میں وہیکل سنیچنگ، وہیکل چوری سمیت مختلف جرائم کے 11769 مقدمات چالان کرکے 1285ملزمان کو جیل بھیجوایا

*97 خطرناک گینگز کے211 ممبران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

*اے وی ایل ایس نے گزشتہ 11 ماہ میں 409 کاریں 10655 موٹرسائیکلز اور 560 دیگر وہیکلز برآمد کیں

*اینٹی وہیکل سٹاف نے رواں سال 2024 کے 11 ماہ میں 02 ارب 16کروڑ 13لاکھ 80 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی

*67اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری ملزمان سمیت1635 عادی و عدالتی مفرور گرفتار کیےگئے

*18 ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں درجنوں پسٹلز ،سینکڑوں گولیاں برآمد

*2 مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیجوایا،

*جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز بھر پورقانونی کارروائیاں جاری ہیں ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button