بین الاقوامیبین الاقوامی خبریںتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبٹیکنالوجیکھیل

دنیا کی انوکھی ریس تین گھوڑوں کے درمیان جو کہ زمین پہ نہیں بلکہ اسمان میں ہوئی

دنیا کی انوکھی ریس تین گھوڑوں کے درمیان جو کہ زمین پہ نہیں بلکہ اسمان میں ہوئی تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندے رانا کاشف سے جو کہ دبئی میں موجود ہے

یوں تو دبئی میں ہر ٹائم کچھ انوکھا
دیکھنے کو ملتا ہے لیکن میدان کے علاقے میں میں ہوئی انوکھی ریس جس میں تین ہورس اسمان میں ریسنگ کرتے نظر ائے جس کو وہاں پہ موجود حاضری نے خوب سراہا بات کریں اگر ٹیکنالوجی کی تو دبئی ہر دن کچھ منفرد کرنے کو تیار ہے اور نئے نئے ریکارڈ اپنے نام کر رہا ہے

کیمرا مین ساجد کے ساتھ رانا کاشف اقبال دبئی

Related Articles

Back to top button