پنجاب پولیس
غالب مارکیٹ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ اورمنشیات فروش کو گرفتار کر لیا

P.R.O Sony
Model Town
لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
غالب مارکیٹ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ اورمنشیات فروش کو گرفتار کر لیا
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گلبرگ کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا
ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائلز،اسلحہ اور لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
ملزمان میں الطاف حسین،ساغر اور بابرشامل، مقدمات درج، تفتیش جاری، ایس ایچ او عمران مصور
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ



