پنجاب پولیس
پولیس کو مطلوب چوری و ڈکیتی کے 05 لسٹڈ ٹی او گرفتار۔ترجمان ڈولفن

(P.R.O .( Yaseen Butt
لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈولفن سکواڈ کی کارروائی،
پولیس کو مطلوب چوری و ڈکیتی کے 05 لسٹڈ ٹی او گرفتار۔ترجمان ڈولفن
ڈولفن سکواڈ نے وحدت کالونی، کاہنہ، نواں کوٹ سے 05 مشکوک اشخاص کو راؤنڈاپ کر لیا۔
مشکوک اشخاص کریمنل ریکارڈ کے مطابق لسٹڈ TO’s نکلے۔ترجمان ڈولفن
پولیس ریکارڈ کے مطابق پانچوں ملزمان مختلف گینگز کے سرغنہ ہیں۔
ملزمان ظہیر 44، عامر 31، ابرار 21، بلال 20، خان 16 سے زائد چوری و ڈکیتی کے سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
ملزمان کو مزید قانونی کارورائی کیلئے تھانہ وحدت کالونی، کاہنہ، نواں کوٹ کے حوالے کر دیا۔
سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد



