پنجاب پولیس
شاد باغ پولیس کی کاروائی تین رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
شاد باغ پولیس کی کاروائی تین رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 4 موٹر سائیکل غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمد
ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے
گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزمان کی پولیس کے ساتھ مزاحمت
ملزمان نے ہنجروال اور کینٹ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے
گرفتار ملزمان میں سلطان،ارشاد اور سہیل شامل مقدمات درج تفتیش جاری
ایس پی سٹی کی متحرک سٹریٹ کریمنل کی گرفتاری پر ایس ایچ او شاد باغ اور ٹیم کو شاباش،ترجمان پولیس
انسداد کی جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا




