پنجاب پولیس

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا 7روزہ ریفریشرکورس کا وزٹ،

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ لاہور /سات روزہ SSOIU ریفریشرکورس،

خواتین کے حقوق اور ان کے حوالہ سے قوانین پر SSOIU کی7روزہ ریفریشرکورس

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا 7روزہ ریفریشرکورس کا وزٹ،

7روزہ ریفریشرکورس میں خواتین پولیس افسران سمیت 200 پولیس افسران نے حصہ لیا

فوکل پرسن مبشرہ اکرم سمیت لیگل انسٹرکٹرز نے پولیس افسران کو اینٹی ریپ (تحقیقات اور سماعت) ایکٹ، 2021 پر لیکچر دیا،

انچارج انویسٹی گیشنز خواتین سے زیادتی کے مقدمات میں ناقص تفتیش پر براہ راست ذمہ دار ہوں گے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، سید ذیشان رضا،

سخت احتسابی عمل کے ساتھ ساتھ تفتیشی افسران کی ٹریننگ اور تربیت پر بھی توجہ دی جا رہی ہے،سید ذیشان رضا،

فوکل پرسن مبشرہ اکرم سمیت لیگل انسٹرکٹرز نے پولیس افسران کو اینٹی ریپ (تحقیقات اور سماعت) ایکٹ، 2021 پر لیکچر دیا،

7 روزہ ریفریشرکورس میں SSOIU یونٹ کے متعلق آگاہی، خواتین کے حوالے سے قوانین اور حقوق پر لیکچر دئیے جاۓ گے۔

ریفریشر کورس کے اختتام پر تفتیشی افسران کا امتحانی ٹیسٹ لیا جائے گا، فوکل پرسن SSOIU,

ایسے ریفریشرکورس کی مدد سے تفتیشی افسران کی استعداد کار میں مزید اضافہ ہو گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں مختلف قسم کے کورسز، ورکشاپ کا سلسلہ جاری رکھیں گے، سید ذیشان رضا،
☆☆☆☆☆

2

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی ائی جی انویسٹیگیشن دفتر میں موصول ہونیوالی کمپلینز کی شنوائی

ڈی ائی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے

تفتیش سے متعلق شکایات پرچند کمپلینٹس کی اپنے دفتر میں انکوائری کرنے کے احکامات جاری کیے،

ناقص تفتیش پر چند کیسز کو تبدیلی تفتیش بورڈ میں مارک کیےاور تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے

چند شکایات کے متعلق ڈویژنل ایس پیز انویسٹی گیشن کو فوری طور پر ازالہ کرنے کا حکم,

ڈی ائی جی انویسٹیگیشن نےڈویژنل ایس پیز انویسٹی گیشن کو کال کرکےمتعلقہ مقدمات کی تفتیش بارے احکامات جاری کیے،

مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے عوام الناس کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جا رہا ہے، سید ذیشان رضا،

عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،

افسران آنے والے شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں، سید ذیشان رضا،

عوام کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،
☆☆☆☆☆

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button