اہم خبریںپنجاب پولیس

23 سے زائد وارداتیں کرنے والا دو رکنی متحرک گینگ گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی 23 سے زائد وارداتیں کرنے والا دو رکنی متحرک گینگ گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 1 لیپ ٹاپ اور نقد رقم برآمد

ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے

ملزمان باہمی مشورہ ہو کر لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے

گرفتار ملزمان میں شاہد اور عبدالرزاق شامل مقدمات درج تفتیش جاری

ایس پی سٹی کی متحرک سٹریٹ کریمنل کی گرفتاری پر ایس ایچ او اکبری گیٹ اور ٹیم کو شاباش،ترجمان

جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button