لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشّیات فروش گرفتار.داتا دربار پولیس کا کریک ڈاؤن 8 ملزمان گرفتار


لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشّیات فروش گرفتار
ملزمہ اندرون سٹی سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر منشیات کی ترسیل کرتی
ملزمہ شازیہ افضل کے قبضہ سے 1320 گرام چرس برآمد
ملزمہ کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا مقدمہ درج
ایس پی سٹی کی ایس ایچ او لوہاری گیٹ حاجن آسیہ اور ٹیم کو شاباش ،ترجمان پولیس
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
2
داتا دربار پولیس کا کریک ڈاؤن 8 ملزمان گرفتار
ملزمان کو قمار بازی ،منشیات فروشی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا
ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم اور شراب برآمد
گرفتار ملزمان میں اشفاق،حسن، شاہد،ریاض،تجمل،عثمان،اور شکیل شامل مقدمات درج
ایس پی سٹی کی کامیاب کریک ڈاؤن پر ایس ایچ او داتا دربار اور ٹیم کو شاباش،ترجمان پولیس
انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا




