پنجاب پولیس

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم شہباز کو گرفتار کیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز

دھوکہ دہی اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم شہباز گرفتار

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا

ملزم شہباز ٹھیکیدار ہے جو شہری علی ارشاد سے سامان کی خرید کے لیے 2لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا تھا،

ملزم جاتے ہوئے گھر سے سامان بھی چوری کر کے ساتھ لے گیا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ملزم شہباز کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 21مقدمات ٹریس، ڈاکٹر انوش مسعود

شہری علی ارشاد نے ملزم شہباز کے خلاف تھانہ لوہاری گیٹ میں دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایا تھا،

ملزم کی گرفتاری پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button