اہم خبریںپنجاب پولیس

منشیات سیل ساوتھ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی، ایس پی آفتاب احمد پھلروان

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس پی آفتاب احمد پھلروان کی ایس پی عمران کرامت بخاری اورڈی ایس پی این آئی یو محمد جسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس

این آئی یو ساوتھ گلشن اقبال کی منشیات فروشوں کےبڑاخلاف کریک ڈاون

منشیات سیل ساوتھ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی،

بدنام زمانہ منشیات فروش کے دو گینگ گرفتار کرکےملزمان سے56کلو چرس، 30کلو ہیروئن،15کلو افیون اور4 کلو آئس برآمد،

ملزمان کےخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیےگئے مزید تفتیش جاری،

دوگینگ کے ملزمان میں خاتون سمیت خلیل الرحمٰن،نوید احمد،محمد ابرار،محمد جاوید اورعرفان وغیرہ 15کس شامل،

ملزمان لاہور کے تعلیمی اداروں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منشیات فروخت کرتےتھے،

منشیات فروشی کا ٹھکانہ جیل ہے منشیات فروشی کے خاتمہ کیلئے عوام کا ساتھ ضروری ہے تاکہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کیاجائے،

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی،IT ایکسپرٹس،سی سی ٹی وی فورٹیج، پبلک ریلیشن اور تجربہ کار افسران کی مدد سے مختصر وقت میں گرفتار کیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی کارروائیاں جاری رہیں گی،

نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button