اہم خبریںپنجاب پولیس

1سال قبل اغواء ہونے والے 14سالہ فیضان عمران کے اغواء کا معاملہ

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
1سال قبل اغواء ہونے والے 14سالہ فیضان عمران کے اغواء کا معاملہ

ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن علی اکبرچٹھ کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد خادم حسین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی

14سالہ فیضان عمران کو بھیرہ سے تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا

فیضان کی والدہ نے تھانہ لیاقت آباد میں اپنے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس

فیضان گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ کیوجہ سے گھر سےبھاگ گیاتھا، انچارج خادم حسین،

فیضان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا، ڈی ایس پی علی اکبرچٹھ،

فیضان کو تلاش کرنے پر ورثاء نے انویسٹی گیشن پولیس کا شکریہ ادا کیا

عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے انویسٹی گیشن پولیس لاہور ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان، 
*****

Related Articles

Back to top button