ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے سائبر کرائم سیل افسران کی ٹریننگ کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر لاہور انویسٹی گیشن ونگ سائبر کرائم سیل میں افسران کی ٹریننگ جاری
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے سائبر کرائم سیل افسران کی ٹریننگ کا جائزہ لیا
پولیس افسران کو جرائم پیشہ عناصر سے نبرد آزما ہونے کے لیے انٹرنیشنل لیول پر ٹریننگ دی جا رہی ہے، ڈاکٹر انوش مسعود
کورسسز مکمل ہونے کے بعد افسران کو مختلف تھانوں میں تعینات کیا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
سائبر کرائم سیل خواتین کو حراساں، بلیک میلنگ سمیت فنانشل کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کام کرے گا، ڈاکٹر انوش مسعود
سائبر کرائم سیل کا مقصد متاثرہ شہریوں کو فوری انصاف مہیاء کرنا ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
سلیکٹ ہونیوالے افسران جلد ڈیجیٹل کرائم سے متعلق جرائم پر ورکنگ شروع کر دیں گے، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
*****




