ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

P.R.O Sony
Model Town
لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
سال 2023 کی نسبت 2024 میں اوورآل کرائم میں 48.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
سال 2024 میں چوری،ڈکیتی،جھپٹا، موٹر سائیکل و گاڑیاں سنیچنگ و چوری میں69.89 فیصد کمی ہوئی
قتل،اقدام قتل، اغواء سمیت سنگین جرائم میں 18.03 فیصد کمی واقعہ ہوئی
سنیپ چیکینگ کے دوران 10 لاکھ سے زائد گاڑیاں، 21 لاکھ سے زائد افراد کو چیک کیا گیا
اشتہاری، عدالتی مفروران و سنگین جرائم میں ملوث 3 ہزار 939 ملزمان گرفتار ہوئے
منشیات کیخلاف کریک ڈاون میں 1 ہزار 737 مقدمات درج اور 2 ہزار 312 ملزمان گرفتار ہوئے
ملزمان سے 1 ہزار 971 کلوگرام چرس، ہیروئین 4 کلو 490 گرام، افیون 2 کلو 308 گرام برآمد
ملزمان سے آئس 18 کلو 26 گرام اور شراب 18 ہزار 263 لیٹر بھی برآمد ہوئی، ایس پی ماڈل ٹاؤن
گزشتہ سال میں 419 گینگز کے 912 ملزمان گرفتار جبکہ 2131 مقدمہ ٹریس کئے گئے
ناجائز اسلحہ، ہوائی فائرنگ کیخلاف 1173 مقدمات درج، 1300 زائد ملزمان گرفتار، اخلاق اللہ تارڑ
ملزمان سے 54 رائفلیں، 980 پستول، 29 بندوقیں اور 4602 گولیاں برآمد، ایس پی ماڈل ٹاؤن
قمار بازی کے 117 مقدمات درج، 489 ملزمان گرفتار، 17 لاکھ 96 ہزار برآمدگی ہوئی
کائٹ فلائنگ 531، ون ویلنگ 932، گداگری 678، آتش بازی کے 13 مقدمات کا اندراج ہوا
2 ہزار 144 ملزمان گرفتار ہوئے، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد، ایس پی ماڈل ٹاؤن
2024 میں قبحہ خانہ کیخلاف 215 مقدمات درج، 917 ملزمان گرفتار، اخلاق اللہ تارڑ
حساس مقامات پر 153، لاوڈ سپیکر پر 244 اور کرایہ داری کے 275 مقدمات کا اندراج کیا گیا
انسدادی کارروائیوں میں 6108 کارروائیاں عمل میں لائی گئی، ایس پی ماڈل ٹاؤن
جرائم کی شرح کو مزید کم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ



