پنجاب پولیس

تھانہ گرین ٹاؤن کی حدود میں 31لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ایس پی صدر

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد کی پریس کانفرنس

تھانہ گرین ٹاؤن کی حدود میں 31لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ایس پی صدر

ملازمین ویر ہاوس سے کیش لے کر جا رہے تھے کہ راستے مین واردات ہوئی، ایس پی صدر

واردات میں ملوث 3 رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لئے ہیں، ایس پی صدر

گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ یاسر حسین ولد محمد مشتاق، آصف جاوید ولد محمد حنیف، عبادت علی ولد عبد المناف شامل ہیں، ایس پی صدر

31 لکھ نقدی، 1 عدد موٹر سائیکل، 2 عدد پسٹل برآمد کئے گئے ہیں، ایس پی صدر

ملزمان اکٹھے ہو کر شارع عام ، گلی محلوں میں گھومتے پھرتے ہیں، ایس پی صدر

موقعہ ملتے ہی گلی محلوں میں مین بازار وں میں اور مین روڈ پر کھڑے لوگوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل، موبائل و نقدی چھین کر فرارہ ہونے میں کامیاب ہو جاتے تھے، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button