پنجاب پولیس
لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔


لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔
چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔۔
گرفتار ملزمان میں ندیم اور محمد بوٹا شامل۔۔ترجمان پولیس
ملزمان کے قبضہ سے 10 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔۔ترجمان پولیس
ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد۔۔ترجمان پولیس
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔۔انچارج چوکی رضوان چیمہ
متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں



