پنجاب پولیس

6سالہ بچی ساجدہ کے اغواء کا معاملہ،

Lahore Crime Reporter

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کےنوٹس پر 6سالہ بچی بازیاب، ملزم گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے ایس پی انویسٹی گیشن صدر کو بچی کے اغواء کا ٹاسک دیا تھا،

انچارج انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن تصور اصغر نےپولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروا کر ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا،

ملزم رضوان نے بچی کو فروخت کرنے کے لیے اغواء کیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس

بچی کے اغواء کا مقدمہ بچی کے والد نےاپنی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن درج کروایا تھا، انچارج تصوراصغر،

بچی کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروایا گیا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button