خاور نامی تاجر کے ریکوری آفس میں ڈاکووں نے عملے کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ کی رقم لوٹی

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
داتا دربار پولیس کی ٹیم نے کاروائی کرتے 20 لاکھ کی واردات ٹریس کر کے رقم برآمد کی
خاور نامی تاجر کے ریکوری آفس میں ڈاکووں نے عملے کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ کی رقم لوٹی
ڈی آئی جی آپریشنز کی طرف سے ایس پی سٹی کی سربراہی میں فوری ٹیم تشکیل
داتا دربار پولیس کی ٹیم نے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹریکنگ کی مدد سے چند دنوں میں گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضہ سے لوٹی ہوئی رقم 20 لاکھ برآمد کر کے بحفاظت خاور نامی تاجر کے سپرد کی گئی
ایس پی سٹی کی نگرانی میں مدعی مقدمہ نے رقم واپس ملنے پر ایس ایچ او داتا دربار اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا،ترجمان پولیس
واردات کو ٹریس اور شہری کی رقم واپس کرنے پر ایس ایچ او داتا دربار اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ،قاضی علی رضا
سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں ڈی ایس پی حافظ عبیداللہ ،ایس ایچ او عثمان یونس ،انچارج انویسٹیگیشن ثقلین ،رومان اقبال اور دیگر افسران شامل
عوام الناس کی خدمت اور اور جان و مال کی حفاظت اولین زمہ داری ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا




