صحت

سنوائی ویلفیر فاونڈیشن نے لاہور ڈیوس روڈ پر کارخیر کا اہتمام کیا۔

سنوائی ویلفیر فاونڈیشن نے لاہور ڈیوس روڈ پر کارخیر کا اہتمام کیا۔

جس میں ادارے کی صدر عروج مہرو اور دیگر ممبران نے 150مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا
اور عطیات کی بھی اپیل کی۔ سنوائی فاونڈیشن، فی سبیل اللہ مستحق افراد کو قانونی مشورے فراہم کرنے

، اداروں میں ان کے جائز کاموں کی ترجیح بنیادوں پر سنوائی کروانے
انتظامی اور محکومانہ طریق کار سے آگاہی اور متفرق فلاحی کاموں کے عزم پر گامزن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button