پنجاب پولیس
شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 17 ملزمان گرفتار۔ترجمان ڈولفن

(P.R.O .( Yaseen Butt
لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈولفن سکواڈ کا پتنگ بازی، ون ویلنگ کیخلاف ایکشن۔
شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 17 ملزمان گرفتار۔ترجمان ڈولفن
ڈیفنس، کینال، مال روڈ، جیل روڈ، بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے 13 ون ویلرز گرفتار ہوئے۔
پتنگ بازی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پتنگیں برآمد۔ترجمان ڈولفن
پتنگ بازی،ون ویلنگ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے نہیں دیں گے۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد



