موچی گیٹ پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا


لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
موچی گیٹ پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر کے اسلحہ برامد کر لیا تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ شاہ عالم مارکیٹ موچی گیٹ جہاں امام بارگاہ بھی ہیں بہت اساس علاقہ ہے یہاں پر دو مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے جس پر ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے اے ایس پی نون لکھا سرکل میڈم رحیلہ اقبال کو فوری ملزمان کی گرفتاری کا ٹاکس دیا جس پر اے ایس پی نو لکھا سرکل میڈم رحیلہ اقبال نے ایس ایچ او موچی گیٹ ملک طیب اعوان کو ان دونوں مشکوک افراد کی اطلاع دی جس پر ایس ایچ او ملک طیب اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جس میں اے ایس ائی عامر پورے علاقے مارکیٹوں کا سرچ اپریشن شروع کر دیا چار گھنٹے کی کامیابی کے بعد ڈرین روڈ کے ایک ہوٹل میں بیٹھ کر کسی واردات کی پلاننگ میں مصروف تھے ان دونوں ملزمان کو گرفتار کیا جس کے انکشاف پر اسلحہ برامد کیا دوران تفتیش ملزمان کی شناخت 1.محمد عثمان محمود 2.اللہ دتہ کے نام سے ہوئی ان دونوں کے خلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے



