پنجاب پولیس

ایس ایچ او آصف نوید گجر کو تھانہ ظفروال کا انچارج سنبھالنے پر مبارکباد دی .

رپورٹ : علی ندیم

سید حسنین شاہ یوتھ کوآرڈینیٹر ظفروال کی ایس ایچ او آصف نوید گجر کو تھانہ ظفروال کا انچارج سنبھالنے
پر مبارکباد دی .

علاقہ میں آمن وامان لانے کے لیے دلی خواہش کا اظہار کیا ظفروال میں بھرتے ہوئے کرائم پر قابو پانے کیلئے.

تفصیلی بات چیت کی گئی آصف نوید صاحب کا کہنا تھا

چوروں ڈاکووں اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا کریمینلز اپنا قبلہ درست کرلیں.

عوام کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں.

عوام کو انصاف کی فراہمی دی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button