اہم خبریںپنجاب پولیس

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی اور غیر معیاری حرکات میں ملوث مرد و زن سمیت 08 ملزمان گرفتار

بیورو چیف لاہور فرحان
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ مزنگ آصف جبار کی پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی اور غیر معیاری حرکات میں ملوث مرد و زن سمیت 08 ملزمان گرفتار

ملزمان قیصر ، فاروق ، مجاہد اور عمران جبکہ عورتوں میں حنا ، رباب ، عائزہ اور نصرت شامل ، ترجمان پولیس

ملزمان کے خلاف تھانہ مزنگ میں مقدمات درج ، ترجمان پولیس

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ مزنگ رائے آصف جبار اور پولیس ٹیم کو شاباش

معاشرے میں زنا کاری کو فروغ دینے والے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button