داتا دربار کی کارروائی داتا دربار سے اغواء ہونے والی 15سالہ آمنہ سندھ سے بازیاب

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار کی کارروائی داتا دربار سے اغواء ہونے والی 15سالہ آمنہ سندھ سے بازیاب
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے ایس پی سٹی منزہ کرامت کو بچی بازیاب کروانےکا ٹاسک دیا تھا،
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار ثقلین گوندل نےپولیس ٹیم کے ہمراہ آمنہ کو سندھ سے بحفاظت بازیاب کروا لیا،
آمنہ کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروایا گیا، انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار،
بچی کی بحفاظت بازیابی پر ورثاء نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا،
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس دن رات کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****





