2ملزمان کے قبضہ سے 15 کلو کے قریب منشیات برآمد

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
شاہدرہ پولیس کی کاروائی لاکھوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام
لاہور میں منشیات کی سپلائی لانے والے ملزمان شاہدرہ پولیس کی گرفت میں
2ملزمان کے قبضہ سے 15 کلو کے قریب منشیات برآمد
ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں منشیات فروخت کرتے،ایس پی سٹی
ملزم زبیر کے قبضہ سے 6200 گرام چرس جبکہ ملزم اعظم کے قبضہ سے تین بھرے پیکٹ چرس کے برآمد ہوئے ،ایس پی سٹی
ملزمان سپلائی کے لیے قیمتی گاڑیوں کا استعمال کرتے
ملزمان کے زیر استعمال گاڑیوں کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا
ملزمان کم مقدار میں آڈر لیکر شہر کے اہم مقامات پر سپلائی کرتے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی
انسداد منشیات فروشی کے خلاف بڑی کاروائی پر ایس ایچ او شاہدرہ اسد عباس اور ٹیم کو شاباش
ایس ایچ او اسد عباس اور ٹیم کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
منشیات کی لعنت سے شہر کو پاک کرنے کے لیے پر عزم ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا




