مصطفٰی آباد میں 25سالہ نوجوان شہری کوفائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے اس واقع کا نوٹس لیا تھا/پولیس ٹیم کو فوری ملزمان گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا تھا
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفٰی آباد خرم سلیم کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی،
لین دین کے معاملے پر نوجوان شہری محمد عاصم کو فائرنگ کرکے بےدردی سےقتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا
گرفتار ملزمان میں وقاص عرف کاشی گجر اورنعیم عرف چاند گجر شامل
ملزمان نوجوان شہری محمد عاصم کو قتل کر کے موقع واردات سے فرار ہو گئے تھے،انچارج انویسٹی گیشن،
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت سی سی ٹی وی کیمروں اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن مصطفٰی آباد،
ملزمان اب پولیس کی گرفت میں ہیں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی،انچارج خرم سلیم
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس لاہور ہمہ وقت کوشاں ہیں،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے تعریفی اسناد کا اعلان،
☆☆☆☆☆




