شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتارکر کے آلہ اقدام قتل چھری برآمد

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
انچارج انویسٹی گیشن پولیس تھانہ سمن آباد توقیر شفیع کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،
شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتارکر کے آلہ اقدام قتل چھری برآمد
ملزم علی رضا نے شہری عبدالرزاق کو پیسوں کے لین دین پربڑی بے دردی سے چھری کے وار کرکے زخمی کردیا تھا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن سمن آباد،
ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج توقیر شفیع،
گرفتار ملزم کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن مغیث احمد ہاشمی،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****





