اہم خبریںپنجاب پولیس

داتادربار سےاغواء ہونے والی10 سالہ بچی مریم گجرات سے بازیاب انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کا نوٹس

داتادربار سےاغواء ہونے والی10 سالہ بچی مریم گجرات سے بازیاب

ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار کی بڑی کارروائی

10سالہ بچی مریم کو گجرات کے علاقہ کنجاہ سے بازیاب کروا کر ورثاء کے سپرد کر دیا،

بچی کے والد نےاپنی مدعیت میں تھانہ داتا دربار میں بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، انچارج ثقلین گوندل،

بچی کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروایا گیا، انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار،

بچی کی بحفاظت بازیابی پر ورثاء نے انویسٹی گیشن پولیس کا شکریہ ادا کیا،

عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلیے انویسٹی گیشن پولیس لاہور ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button