اہم خبریںپنجاب پولیس

ڈاکٹر انوش مسعود نے دی گئی مہلت ختم ہونے پر پینڈنگ اور زیر التواء مقدمات کی پراگرس کا تفصیلی جائزہ لیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ کرائم میٹنگ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ*

کرائم میٹنگ میں تمام سرکل ڈی ایس پیز کی شرکت

ڈاکٹر انوش مسعود نے دی گئی مہلت ختم ہونے پر پینڈنگ اور زیر التواء مقدمات کی پراگرس کا تفصیلی جائزہ لیا

سرکل ڈی ایس پیز کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت

افسران خواتین سے زیادتی کے مقدمات کی مثل روزانہ کی بنیاد پر خود چیک کریں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

افسران کو سنگین نوعیت کے واقعات پر موقع پر پہنچنے اور اپنی نگرانی میں شواہد اکٹھے کروانے کی ہدایت،

خواتین سے زیادتی، ظلم و تشدد اور ہراسگی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، ڈاکٹر انوش مسعود

خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

منشیات سمیت تمام سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

مضبوط چالان مرتب کر کے گنہگار کو سخت سزا دلوائیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

میرٹ پر سمجھوتا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
★☆★☆★

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button