اہم خبریںپنجاب پولیس

شہری گلزار عرف چاند کو لوہے کے راڈ مارکر قتل کرنیوالے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
شہری کو قتل کرنیوالا ملزم فیصل آباد سے گرفتار

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز،

شہری گلزار عرف چاند کو لوہے کے راڈ مارکر قتل کرنیوالے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم ذیشان کو گرفتار کیا،

ملزم اور مقتول کے درمیان دودھ کے پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا،

ملزم ذیشان نے گلزار عرف چاند کے سر میں راڑ مار کر بےدردی سے قتل کیا اور فیصل آباد فرار ہو گیا،

ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،

ملزم کو مضبوط چالان مرتب کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button