ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا کی زیر صدارت سرکل افسران،ایس ایچ او اور محرران کا اجلاس

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا کی زیر صدارت سرکل افسران،ایس ایچ او اور محرران کا اجلاس
میٹنگ میں کرائم ماہ کی کارکردگی اور کارکردگی کے حوالے سے کی پرفامنس انڈیکیٹر پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
میٹنگ میں پیٹرولنگ پلان ،متحرک گینگ اور لسٹڈ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کے بارے ہدایات جاری ،ترجمان پولیس
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں ،ایس پی سٹی
متحرک گینگز اور موٹر سائیکل چوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں،ایس پی سٹی
تھانوں کی صفائی کو ملحوظ خاطر رکھیں اور غیر قانونی حراست ہرگز برداشت نہیں،ایس پی سٹی
بجلی چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفت میں لائیں،ایس پی سٹی
15 کی کال پر فوری ریسپانس اور قانون کے مطابق کاروائی کو یقینی بنایا جائے ،ایس پی سٹی
پتنگ ساز و فروشوں کیخلاف فوری کاروائی کریں اور آگاہی مہم جاری رکھیں،ایس پی سٹی
مفرور اشتہاری اور عادی ملزمان سے متعلق ٹارگٹ کو یقینی بنائیں
ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے
سٹریٹ کرائم پر مکمل کنٹرول کریں اور ہاٹ سپاٹ ایریاز کی خود نگرانی کریں, ایس پی سٹی
محرران تھانہ کے ریکارڈ کو مکمل اور بروقت ڈیوٹی بھجوانے کے زمہ دار ہیں ،ایس پی سٹی
ایس ایچ او اور محرران ماتحت اہلکاروں کی ویلفئیر اور ریسٹ شیڈول کا خیال رکھیں گے،ایس پی سٹی
ایس آئی پی ایس کے پروٹوکول کو ملحوظ خاطر رکھتے عوام الناس کو ایس آئی پی ایس کی جدید سہولیات سے مستفید کریں،ایس پی سٹی
ہاٹ سپاٹ ایریاز کے گردونواح میں مؤثر پیٹرولنگ جاری رکھیں،ایس پی سٹی
محنت اور ایمانداری سے فرائض منصبی سر انجام دیں ,ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا




