اہم خبریںپنجاب پولیس

آن لائن پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ساندہ پولیس کی کاروائی

آن لائن پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

ساندہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شمون اور واصف گڈے اور ڈور کے ساتھ گرفتار کر لیا

ملزمان شمون اور واصف سے 200 گڈے اور ڈور کی چرخیاں برآمد، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

ملزمان شمون اور واصف کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا

ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش

پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے پتنگ بازی کرنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، ایس پی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button