اہم خبریںتصاویر اور مناظرفیچر کالمزپنجاب پولیس

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی کاروائی لاکھوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی کاروائی لاکھوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام

پشاور سے منشیات کی سپلائی لانے والے دو ملزمان چوکی سگیاں پولیس کی گرفت میں

ملزمان کے قبضہ سے 20 کلو 400 گرام چرس برآمد

ملزمان لاہور شہر کے مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتے،ایس پی سٹی

ملزم شبیر کے قبضہ سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد

جبکہ ملزم شاہد سے 9 کلو 600 گرام چرس برآمد ہوئی،ایس پی سٹی

ملزمان سپلائی کے لیے لوڈر گاڑی مزدا کا استعمال کرتے

ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی

انسداد منشیات فروشی کے خلاف بڑی کاروائی پر شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی ٹیم کو شاباش

انچارج چوکی سگیاں نعمان اور ٹیم کے لیےتعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

حکومت پنجاب کے احکامات پر منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button