
لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلاکے ہتھےچڑھ گیا۔
ذرائع کے مطابق جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے میں پیش ہوا تھا جہاں وہ اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا۔
لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کردیا
وکلا نے جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو پکر کر پولیس کے حوالے کر دیا جسے تھانہ اسلام پورہ پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔




