اہم خبریںبین الاقوامیکھیل
بڑا ٹاکرا دو ملکوں کی ٹیم کے درمیان نہیں بلکہ دو صحافی تنظیموں کے درمیان

بڑا ٹاکرا دو ملکوں کی ٹیم کے درمیان نہیں بلکہ دو صحافی تنظیموں کے درمیان
یو کے سے صحافی ٹیم امارات کی صحافی ٹیم سے میچ کھیلنے کے لیے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی
میچ اج تین بج کے 45 منٹ شارجہ اسکائی لینڈ یونیورسٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا