اہم خبریںکھیل

دبئی میں پاکستان نے کمبیٹ کراٹے چیمپئن شپ میں انڈیا کو دو ایک سے شکست دے دی

ٹیکرز۰۰۰
دبئی -دبئی میں پاکستان نے کمبیٹ کراٹے چیمپئن شپ میں انڈیا کو دو ایک سے شکست دے دی

خبر کی مزید تفصیلات جانتے ہیں رانا کاشف اقبال کی اس رپورٹ میں

دبئی -ٹیم پاکستان کے کپتان شاہ زیب نے انڈیا کے رانا سنگھ کو تکینکی طور پر ناک آوٹ کرُدیا

دبئی -ٹیم پاکیڈو پاکستان کے رضوان علی نے بھارت کے پون گپتا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ کر دیا

دبئی -پاکستان کے رضوان علی نے اپنی آٹھویں فائیٹ میں بھی ناقابل شکست رہے

دبئی -کراٹے کمیٹی کا مقابلہ دبئی میں ھوا جس میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی

دبئی -رضوان علی کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرخان سے ھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button