پنجاب پولیس
انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
انچارج انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ہیر غلام ضمیر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں،
اقدام قتل کےمختلف مقدمات میں مطلوب 4اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار اشتہاری ملزمان میں اسد، شاہد عرف شدا،فرحان اور ذیشان شامل
ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج غلام ضمیر،
پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار،
اشتہاری ملزمان کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****






