پنجاب پولیس
اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن لاہور نے علاقہ تھانہ شاہدرہ اور ساندہ سے چوری ہونے والی 2 کاریں برآمد کرکے ملزمان گرفتار کر لیے،

اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن لاہور کی بڑی کارروائی
اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن لاہور نے علاقہ تھانہ شاہدرہ اور ساندہ سے چوری ہونے والی 2 کاریں برآمد کرکے ملزمان گرفتار کر لیے،
ملزمان لاہور کے مختلف علاقہ جات سے وہیکل چوری کی واردات کر کے فرار ہو جاتے تھے ایس پی AVLS رانا زاہد حسین،
ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور نے ریکور کی گئی دونوں کاریں مدعی محمد عرفان اور محمد سعد شاہد کے سپرد کیی،
آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورقانون شکن عناصرکیخلاف مسلسل سرگرم عمل ہے،ڈی آئی جی عمران کشور،
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، عمران کشور
ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور کی طرف سے افسران کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،
شہری نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ڈی آئی جی (OCU) اور ڈی ایس پی ملک اعجاز کا شکریہ ادا کیا…..