پنجاب پولیس
او ایل ایکس ایپ سے کسٹمرز کو دھوکہ دیکر قیمتی موبائل چھین کر فرار ہونے والا گینگ گرفتار۔

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس کی کاروائی ۔
او ایل ایکس ایپ سے کسٹمرز کو دھوکہ دیکر قیمتی موبائل چھین کر فرار ہونے والا گینگ گرفتار۔
ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد
ملزمان سے 07 موبائل فونز، ایپل میک بک، پستول و درجنوں گولیاں۔02 لاکھ روپے نقدی برآمد ، ایس پی صدر
3رکنی گروہ کا لاہور میں متعدد وارداتوں کا انکشاف، ترجمان
ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شکیل عرف خلیفہ ،اصطفی اور خاتون ملزمہ کائنات شامل
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی و پولیس ٹیم کو شاباش
کرائم کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں




