اہم خبریںسیاست

کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہےگا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق) اورآئی پی پی کےارکان اسمبلی نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں
عوام روٹی کو ترس رہے ہیں اور مریم نواز کیلئے 3 ارب کا ہیلی کاپٹر خریدا جا رہا ہے: بیرسٹرسیف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدی
اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی طے کی گئی جب کہ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی طرف سےاپنی خاتون امیدوارکو دستبردارکرانےکو سراہا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ سب کی وزیراعلیٰ ہوں، ساتھ مل کرچلیں گے، ہماراعزم پنجاب کی ترقی ہے، اب کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button