پنجاب پولیس

پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کر دیا

انویسٹی گیشن پولیس مانگا منڈی/ بین الاضلاعی خطر ناک اشتہاری ملزم گرفتار

خطرناک ملزم پولیس مقابلوں، قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے سنگین مقدمات میں مطلوب تھا

انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی محمد اختر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم کالی چمبیل کو گرفتار کر لیا

ملزم پولیس مقابلوں، قتل اور اقدام قتل کی متعدد مقدمات میں ملوث تھا اور لاہور سمیت ننکانہ صاحب اور قصور پولیس کو مطلوب تھا،

ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی

ملزم نے فیض آباد ضلع ننکانہ صاحب میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کر دیا تھا،

ملزم تھانہ چونیاں ضلع قصور کی حدود میں بھی شہری غلام رسول کو قتل کرنے میں ملوث تھا

اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر مستنصر عطا باجوہ

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے خطر ناک اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،


Related Articles

Back to top button