پنجاب پولیس

انچارج انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ اصغر علی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی،

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر، بھائی سمیت گرفتار

گرفتار ملزمان میں مقتولہ سلمیٰ بی بی کاشوہر نور احمد اوراسکابھائی اخترشامل

ملزمان نور احمد اور اس کے بھائی اختر نے مقتولہ کوتشددکرکےگلا دبا کر قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئےتھے،انچارج انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ،

ملزمان نے مقتولہ سلمیٰ بی بی کو جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس اصغر علی،

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شہزادرفیق،

جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،


Related Articles

Back to top button