اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس ایس پی انویسٹی گیشن/جائزہ میٹنگ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں میٹنگ

میٹنگ میں لاہور کے تمام سرکل ڈی ایس پیز اور انچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت

تمام SSOIU انچارجز و تفتیشی افسران سمیت ڈویژنل ایس پیز کے ریڈرز کی شرکت،

ڈاکٹر انوش مسعود نے پینڈنگ اور زیر التوا مقدمات بارے پراگرس رپورٹ چیک کی،

میٹنگ میں قتل کے مقدمات، اشتہاریوں اور بجلی چوروں کی گرفتاریوں بارے جائزہ لیا گیا

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے سپیشل سیکشوئیل افینسز انویسٹی گیشن یونٹ (SSOIU) کی کارکردگی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا

خواتین سے زیادتی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈاکٹر انوش مسعود

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی خواتین سے متعلقہ کیسز برق رفتاری سے یکسو کرنے کی ہدایت

خواتین سے زیادتی اور بچوں سے بدفعلی کے واقعات میں خود موقع پر پہنچیں اور اپنی نگرانی میں شواہد اکٹھے کریں،

خواتین پر ظلم و تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

سرکل افسران تفتیش پر مامور افسران کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں، ڈاکٹر انوش مسعود

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان پر کڑی نظر رکھی جائے، ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود

مضبوط چالان مرتب کر کے گنہگار کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

افسران تکمیل چالان اور کیسز یکسو کرنے کے لیے پراسیکیوٹرز سے کوارڈینیشن کریں، ڈاکٹر انوش مسعود

غیر قانونی حراست اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

شہریوں کی داد رسی کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
★☆★☆★

Related Articles

Back to top button